خانۂ خلوت
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - آرام یا ملاقات کا خصوصی کمرہ، تنہائی کا مقام۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - آرام یا ملاقات کا خصوصی کمرہ، تنہائی کا مقام۔